ابنا: نماز جمعہ کی تقریب کا آغاز گیارہ بجے تلاوت قرآن کریم سے ہوگا۔ واضح رہے کہ تہران میں اس ہفتے نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے شہید فاونڈیشن میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام سید محمد علی شہیدی محلاتی خطاب کریں گے۔ کیونکہ شہید فاونڈیشن کا یوم تاسیس بھی انہی دنوں میں ہوا ہے۔ یاد رہے کہ تہران میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ نماز جمعہ کے اجتماع میں شرکت کرتے ہیں۔/169
5 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 511623
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔